نور الولایہ لائیو ماہ رمضان نشریات

4 ماہ رمضان 1441 | 28 اپریل 2020

میزبان:
مولانا سید زائر عباس

پہلا پروگرام

ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ

مہمان علماء:
-مولانا زین عباس
-مولانا سید ارتضی حسن رضوی

اس سیشن کے سوالات

– روایات میں ماہ رمضان کے متعلق کیا رہنمائی ملتی ہے؟
– خطبہ شعبانیہ میں ماہ رمضان کی کونسی خصوصیات ذکر کی گئی ہیں
– قرآن مجید اور ماہ مبارک رمضان کے حوالے سے کچھ بیان فرمائیں؟

دوسرا پروگرام

ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل

مہمان علماء:
-مولانا سید حسن رضا نقوی
-مولانا سید عباس حسینی

اس سیشن کے سوالات

دین کی تعریف کیا ہے؟
دین کی ضررت کیا ہے؟
اجتماعی زندگی سے دین کا تعلق کیا ہے؟
انفرادی زندگی سے دین کا تعلق کیا ہے؟

تیسرا پروگرام

ماہ رمضان کے فقہی مسائل

مہمان علماء:
-مولانا سید ارتضی رضوی
-مولانا جمشید علی

اس سیشن کے سوالات:
– مبطلات روزہ :
– کھانے پینے سے متعلق
– جھوٹ باندھنا
– سر پانی میں ڈبونا