5 ماہ رمضان 1441 | 29 اپریل 2020

میزبان:
مولانا سید زائر عباس

پہلا سیشن
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ

مہمان علماء:
– مولانا محمد کمیل نورانی
– مولانا جمشید علی

اس سیشن کے سوالات:
کیا ہر موضوع میں غور و فکر کرنا چاہیے؟
کس وجہ سے تفکر کو ستر سال کی عبادت سے افضل قرار دیا گیا ہے؟
خصوصیت کے ساتھ رمضان المبارک میں تفکر قرآن سے کیا نتائج برآمد ہونگے؟
تفکر و تعقل کے لیئے کن چیزوں کی ضرورت ہے؟
اصول کافی میں عقل و جھل کی روایت کن مفاہیم پر دلالت کرتی ہے؟

دوسرا سیشن
ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل

مہمان علماء:
-مولانا سید حسن رضا نقوی
-مولانا سید عباس حسینی

اس سیشن کے سوالات:
عقل کے ہوتے ہوئے دین کی کیا ضرورت ہے؟
کیا دین اخلاقی اقدار پر اثر انداز ہوتا ہے؟
اگر حرم اہل بیت, شفا کے مراکز ہیں تو ان کو بند کیوں کیا گیا ؟

تیسرا سیشن
ماہ رمضان کے فقہی مسائل

مہمان علماء:
-مولانا سید ارتضی رضوی
-مولانا جمشید علی

آج کے سوالات:
– مبطلات روزہ :
– اگر میری والدہ زبردستی افطار کرائیں تو میرا کیا وظیفہ ہے؟
– کس قسم کا غبار روزے کو باطل کرتا ہے؟
– روزے میں نسوار اور سگریٹ پینے کا کیا حکم ہے؟
– روزے میں جنسی روابط کی وضاحت فرمائیں.