عقائد | امام علیؑ کے بارے میں اتنا اختلاف کیوں؟
کل ملاحظات: 2954
کوئی بھی شخصیت جتنی عظیم ہوگی اُس کے بارے میں اتنی ہی زیادہ رائے قائم ہونگی،اِسی طرح اُس شخصیت کے مخالفین اور دوستوں کی تعداد بھی اُس شخصیت کی عظمت اور اُس میں میں موجود خصوصیات کے حساب سے ہوگی۔
مولانا عابد حسین مہدوی