[15 Shaban Podcast Series] Part 02| Imam or Ummat | Dr. Kosar Ali | Urdu

اس پوڈکاسٹ سیریز کے پہلے حصے میں ڈاکٹر کوسر علی نے “امام یا امّت؟” کے موضوع پر گہرائی سے روشنی ڈالی ہے۔ انہوں نے امام زمانہ (عج) کے ساتھ ہمارے تعلق، ذمہ داریوں اور امّت کی اجتماعی حیثیت پر انتہائی مدلل اور پراثر گفتگو فرمائی ہے۔ یہ سیشن امام شناسی، فکری و عملی تیاری اور موجودہ دور میں ہماری ذمہ داریوں کو سمجھنے کے لیے ایک بنیادی بحث پیش کرتا ہے۔

#Interfaith #SpiritualAwakening #DivineGuidance #Leadership #FaithInAction #ShiaIslam #IslamicThought #MuslimUmmah #TheAwaitedOne