عنوان: امام مہدی علیہ السلام اور عالمی اسلامی حکومت
مقرر: مولانا کاظم عباس نقوی
سلسلہ: آگاہی سیمینار

مولانا کاظم عباس نقوی کی علمی و تحریکی گفتگو میں امام مہدی علیہ السلام کے ظہور، عالمی حکومت عدل کی تشکیل، اور انتظارِ فرج کے عملی تقاضوں پر روشنی ڈالی جائے گی۔ یہ لیکچر نہ صرف عقیدتی پہلوؤں بلکہ موجودہ عالمی سیاسی و سماجی تبدیلیوں کے تناظر میں امامؑ کے کردار کو واضح کرے گا۔