Ahle Sunnat Shaheed Saim | Shohda e American Consulate Karachi | Namaz e janaza | Urdu
کل ملاحظات: 287
سانحہ امریکی قونصل خانے کراچی میں جہاں بہت سے اہل تشیع برادران نے جام شھادت نوش کیا وہیں ہمارے ایک عزیز ۲۲ سالہ اہلسنت جوان برادر صاائم نے بھی اس راہ میں اپنا لہو بہا کر یزید وقت امریکہ کو پیغام دیا کہ ملت اسلامیہ اب شیعہ و سنی کی ابحاث سے باہر نکل کر تمھارا اصل چہرہ پہچان چکی ہے، ہمارے مشترکہ دشمن تم ہی ہو۔ شہید کی نماز جنازہ جمعیت علمائے پاکستان کے رہنما علامہ عقیل انجم نے کی زیر اقتدا ادا کی گئی جس کے بعد انہوں نے Wisdom Gateway سے خصوصی گفتگو کی۔ ملاحظہ فرمائیں
