AI Podcast – 02 | Zahid o Sufi Numa Log | Aik sachi Kahani | Kitab: Ibadat o Namaz | Shaheed Murtaza Mutahiri | Urdu
کل ملاحظات: 91
یہ پوڈ کاسٹ انقلاب اسلامی کے فکری ستون شہید مرتضی مطہری کی ایک کتاب عبادت و نماز میں مذکور ایک ایسے شخص کہ جس کا نام ’ربیع بن خثیم‘ تھا اور یہ مولا علی ؑ کے لشکر میں شامل تھا لیکن جنگ میں شامل ہوتے ہوئے بھی مشکوک تھا کہ پتہ نہیں یہ جنگ جائز ہے کہ نہیں کیونکہ ہم مسلمان گروہ سے برسرپیکار ہیں، یہ شخص کہتے ہیں امام زین العابدین ؑکے دور امامت تک حیات رہا۔ جب اس کو امام حسین ؑ کی شھادت کی خبر دی گئی تو اس نے جملہ بولا کہ وائے ہو اس امت پر کہ جس نے نبیﷺ کے نواسے کو قتل کر دیا، لیکن بعد میں ساری زندگی اس پر شرمسار رہا کہ میں نے یہ جملہ بھی کیوں بولا؟
#shaheedmutahiri #podcast #aipodcast #Ibadat #namaz #wgppodcast
