#antiisrael #Israel #Pakistan_Govt #visit
پاکستان کے دو وفود کے اسرائیل کے دورے کے خلاف آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، جس خطاب مولانا ملک غلام عباس، جناب اسداللہ بھٹو، جناب قاضی احمد نورانی اور برادر صابر ابو مریم نے خطاب کیا