عشرہ ثانی 1446 ھجری
مجلس نمبر 04
خطاب: آیت اللہ سید عقیل الغروی
بمقام مرکزی امام بارگاہ جعفرطیارسوسائٹی، ملیر کراچی
15 محرم الحرام 1446 ھجری
بتاریخ : 22 جولائی 2024

آیت اللہ سید عقیل الغروی نے اس مجلس اپنے اوپر میرانیس اور مرزا دبیر کے حوالے سے ہونے والی تنقید کا بھرپور جواب دیا ہے۔