نیو رضویہ سوسائٹی میں منعقدہ دعائیہ پروگرام کی چند جھکیاں۔ مولانا صادق رضا تقوی نے سورہ فتح اور صحیفہ سجادیہ کی دعا کی تلاوت کی جبکہ آغا مبشر حیدر زیدی نے دعائے توسل کی تلاوت کی۔ مشہور و معروف نوحہ خوان برادر علی صفدر رضوی نے نوحہ و استغاثہ بحضور امام زمانہ عج پیش کیا