[Episode 02] Manzil Ba Manzil Karbala | H.I Molana Syed Ali Afzaal Rizvi | WGP | Urdu
کل ملاحظات: 2004
#Karbala #DestinationsOfImamHussain as #MadinaToKarbala #ImamHussain as #Mecca #Madina #safareishqehussain as
منزل بہ منزل کربلا
امام حسین علیہ السلا م نے مدینہ سے مکہ اور مکہ سے کربلا تک کے سفر میں کچھ منازل لی ہیں۔ راویوں نے امام علیہ السلام کی ان منازل کے دوران پیش آنے والے واقعات اور امام عالی مقام علیہ السلام کے خطبات کو قلم بند کیا ہے۔ وزڈم گیٹ وے ان منازل کو حجة الاسلام و المسلمین مولانا علی افضال رضوی کی زبانی آپ تک پہنچانے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔ امید ہےسلسلہ وار پروگرام ناظرین کے تحریک کربلا کو سمجھنے میں مددگار و معاون ثابت ہوگا۔