حرم مولا عباسؑ کی جانب سے نیو رضویہ کراچی میں سہہ روزہ پروگرام بعنوان فاطمہ س سبیل نجات کے تحت پرچم کشائی کی ایک انتہائی اہم تقریب 6 دسمبر 2024 کو منعقد ہوئی