جماران انسٹیٹیوٹ آف قرانک سائنسز کی جانب سے سالانہ کونوکیشن کا انعقاد شیخ زائد اسلامک سینٹر جامعہ کراچی میں کیا گیا جس میں اس سال حفظ قرآن مکمل کرنے والوں کو انعامات دئیے گئے ، علمائے کرام نے خطاب کیا اوربچوں نے تواشیح پیش کی، جبکہ بطوں کے درمیان قرانی کوئز کا بھی انعقاد کیا گیا۔