[Jamaran Annual Convocation 2025] | Tawashi | Sheikh Zaid Centre UOK | WGP | 4 October, 2025 | Urdu
کل ملاحظات: 136
جماران انسٹیٹیوٹ آف قرانک سائنسز کی جانب سے سالانی کونوکیشن کا انعقاد شیخ زائد اسلامک سینٹر جامعہ کراچی میں کیا گیا جس میں اس سال حفظ قرآن مکمل کرنے والوں کو انعامات دئیے گئے ، علمائے کرام نے خطاب کیا اوربچوں نے تواشیح پیش کی، جبکہ بطوں کے درمیان قرانی کوئز کا بھی انعقاد کیا گیا۔
