#Ashura1448 #Muharram1448 #Karbala

عشرہ مجالس ۱۴۴۸/۲۰۲۶

خطاب:
حُجۃ الاسلام مولانا محمد علی غیّوری

موضوع:
صُلح حُدیبیہ وکربلا اسلام کی فتح کے دو عظیم چہرے

بمقام:
۷۹ اے لاک، او۔پی۔ایف سوسائٹی، خیابانِ جناح، لاہور۔

تاریخ:
۲۲ محرم الحرام ۱۴۴۸
۰۸ جولائی ۲۰۲۶