[Markaz e Palestine Camp] Day 1 | Mufti Murtaza Rehmani | Numaish Chorangi Karachi | 08 November 2023 | Urdu
کل ملاحظات: 560
مرکز فلسطین کیمپ
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سےکراچی کی نمائش چورنگی پر مرکز فلسطین کیمپ لگایا گیا ہے جس کا افتتاح میئر کراچی جناب مرتضی وہاب نے کیا ہے اور اس کے علاوہ مختلف سماجی، سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ کیمپ پانچ دن تک جاری رہے گا انشا اللہ۔
تقریر : مفتی مرتضیٰ رحمانی
[Markaz e Palestine Camp] Day 1 | Numaish Chowrangi Karachi | Palestine Foundation Pakistan