Markazi AL Quds Rally Highlights | Numaish to Tibet Center Karachi | 13 Mar 2026 | Urdu
کل ملاحظات: 169
کراچی میں مرکزی القدس ریلی کا تاریخی منظر! امن اور یکجہتی کا عظیم قافلہ نمايش سے روانہ ہو کرتیت سینٹر کی جانب روانہ ہے۔ کراچی کے عوام نے فلسطینی بھائیوں و بہنوں کی آواز بننے کے لیے ایک بار پھر اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے۔ مظلوموں کی حمایت کا یہ جذبہ قابل دید ہے۔ فلسطین زندہ باد! 🇵🇸🤝🇵🇰
#AlQudsRally # KarachiStandsWithPalestine #FreePalestine #NumaishToTibat #MarkaziAlQudsRally #HumanityFirst #PalestineSolidarity #Karachi #13March2026 #القدس_لنا
