Mehdi e Mouood (aj) Umeed e Hatmi | Danisfgah e Imam Khomeini
کل ملاحظات: 139
مہدئ (عج) موعود: امید حتمی
بمقام دانشگاہ امام خمینی، گلستان جوہر، کراچی۔
احادیث معصومین علیھم الصلوات و السلام سے ماخوذ شرائط ظہور کو راہداری کی صورت میں علامتی انداز میں پیش کیا گیا۔ اس راہداری کو سرنگ سے تعبیر کیا گیا جس میں شرائط و مراحل کو عبور کر کے عہد ظہور سے نزدیک ہوا جا سکتا ہے
ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سب کے ساتھ شیئر کریں۔۔۔