#parachinarview #parachinar #baganAttack #parachinarunderseidge #pakistan
پاراچنار مسئلے کے پیچھے اصل عوامل کیا ہیں؟
کیا یہاں پر بین الاقوامی ایجنسیاں کام کر رہی ہیں؟
کیا امریکہ کا کوئی انٹرسٹ ہے؟
پاکستانی ریاست کیا کر رہی ہے؟
بگن کے مقام پر حملے میں کیا کیا نقصان ہوا؟
پاکستان کی سیاسی تنظیمیں اور علما کیوں کوئی کردار ادا نہیں کر پا رہے؟