پاکستان کے علاقے کرم ایجنسی کا علاقہ پاراچنار مستقل کشیدگی کا شکار رہا ہے۔ حالیہ کشیدگی میں دسیوں افراد لقمۃ اجل بن گئے۔ اس علاقے مین ہونے والی کشیدگی کے پیچھے اصل حقائق کیا ہیں اور کیوں یہاں کے مسائل حل نہیں ہو پاتے؟ کیوں جرگوں کے فیصلوں پر عمل نہیں ہو پاتا۔ اصل حقائق کیا ہیں؟ ان اور ان جیسے مزید سوالات کے جوابات جانیں حجۃ الاسلام مولانا علی نقی ہاشمی سے اس ویڈیو میں