🎙 پوڈکاسٹ: بے تکلف
موضوع: سیریا کی موجودہ صورتحال اور حالات حاضرہ

مہمان: محترم مولانا علی نقی ہاشمی 
مغربی ایشیا (مشرق وسطیٰ) کے امور پر تحقیقاتی تجزیہ کار اور ماہر
اس خصوصی نشست میں مولانا علی نقی ہاشمی نے شام کی موجودہ سیاسی و عسکری صورتحال، خطے پر اس کے اثرات، اور بین الاقوامی ردعمل پر تفصیلی بات کی ہے۔ مولانا علی نقی ہاشمی نے اپنے گہرے تجزیے سے شام تنازع کے اہم پہلوؤں کو واضح کیا ہے۔
👍 ویڈیو کو لائک کریں، 💬 اپنے خیالات کمنٹس میں شیئر کریں، اور ↪ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس معلوماتی بحث سے مستفید ہو سکیں۔
#سیریا #SyriaCrisis #MiddleEast #ByTakalluf #CurrentAffairs #Geopolitics #AliNaqiHashmi #تحقیقی_تجزیہ #بین_الاقوامی_سیاست #UrduPodcast

جولانی کون ہے؟ احمد الشرع کا کٹر مذہبی ہونے سے لبرل ہونے تک کا سفر۔
دروزی کون ہیں؟ ان کے نظریات کیا ہیں؟ ان کی تعداد کتنی ہے؟ ان کا جولانی سے کیا اختلاف ہے؟
محور مقاومت کی سخ لکیر کیا ہے شام میں؟
اردوغان کا شام میں کیا کردار ہے؟
عالم طاقتیں شام میں کیا کردار ادا کر رہی ہیں؟
اسرائل شام پر کیوں حملے کر رہا ہے؟

اس کے علاوہ عراق، پاکستان اور ایران کے حالات سے متعلق انتہائی اہم گفتگو

Description (English):
🎙 Podcast: ByTakalluf
Topic: Current Affairs & Situation in Syria
Guest: Molana Ali Naqi Hashmi (Research Analyst & Syria Affairs Expert)
In this special session, we delve into Syria’s current political and military situation, its regional implications, and the international response. Molana Ali Naqi Hashmi provides an in-depth analysis of key aspects of the Syrian conflict.
👍 Like the video, 💬 share your thoughts in the comments, and ↪ share this podcast to help others benefit from this insightful discussion.
#Syria #SyriaCrisis #MiddleEast #ByTakalluf #CurrentAffairs #Geopolitics #AliNaqiHashmi #ResearchAnalysis #InternationalPolitics #UrduPodcast