سانحہ مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبری(س) اسلام آباد اور عالمی و سامراجی قوتوں کی دہشت گردی کے خلاف ملت جعفریہ کے علماء کرام و مختلف تنظیموں کی جانب سے ایک اہم پریس کانفرنس
15 فروری کو ریلی کا اعلان
بمقام: پاک محرم ہال، کراچی
تاریخ: 09 فروری 2026