شیعہ علما اور تنظیموں نے حماس اور اسرائیل جنگ کے ایک سال مکمل ہونے پر یکم سے ۷ اکتوبر کو ہفتہ مقاومت قرار دے دیا۔
شرکائے پریس کانفرنس:
حجۃ الاسلام مولانا حسن ظفر نقوی (مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین)
حجۃ الاسلام مولانا ناضر عباس تقوی (مرجزی ایڈیشنل سیکریٹری شیعہ علما کونسل)
حجۃ الاسلام مولانا صادق جعفری (صدر مجلس وحدت مسلمین کراچی)
جناب برادر ظفر حیدر (صدر آئی ایس او کراچی ڈویژن)