`احتجاجی مظاہرہ
اربعین حسینیؑ کے لئے زمینی سفر پر حکومت پاکستان کی جانب سے عائد پابندی کے خلاف شاہرائے پاکستان پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس سے شیعہ علما کونسل کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری نے خطاب کیا