اربعین حسینیؑ کے لئے زمینی سفر پر حکومت پاکستان کی جانب سے عائد پابندی کے خلاف شاہرائے پاکستان پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مجلس وحدت المسمین کراچی کے صدر مولانا صادق جعفری نے خطاب کیا