Seminar | ACADEMIA’S PERCEPTION OF WAR | Mr. Syed Jalal Hussaini | NED University | 30 Apr 2026

ACADEMIA’S PERCEPTION OF WAR
👨🏼‍🏫*علمی حلقوں کا جنگ کے بارے میں نقطۂ نظر*👨🏼‍🏫

“امریکہ/اسرائیل کی ایران پر مسلط کردہ ظالمانہ جنگ میں
🏫 ایران کے تعلیمی ادارے، اسکول، کالج، یونیورسٹیاں اور یہاں تک کہ کئی تحقیقی مراکز تباہ کر دیے گئے!!
👧🏻👦🏻 سینکڑوں معصوم بچوں سمیت کئی اساتذہ و سائنس دان شہید کر دیے گئے۔

بحیثیت پاکستانی اکیڈمیا، یہ صرف خبر نہیں، ہمارے علمی زخم ہیں۔ یہ زخم اتنے تکلیف دہ ہیں کہ ان پر خاموشی خود ایک ظلم ہے۔