[Serial # 5] فلسطین ماضی، حال اور مستقبل | H.I Molana Ali Naqi Hashmi | 6 February 2024 | Urdu
کل ملاحظات: 1173
سلسلہ نمبر: 05
فلسطین۔۔۔ماضی، حال اور مستقبل
مولانا علی نقی ہاشمی کے ساتھ
06 فروری 2024
Falasteen mazi hal or mustaqbil
مولانا نقی ہاشمی کی حالات حاضرہ پر گہری نظر ہے اور اپنی تحقیقی تجزیات کی بنیاد پر دروس دیکھنے اور سننے والوں کے لئے قابل استفادہ ہوتے ہیں۔ زیر نظر پروگرام وزڈم گیٹ وے کی جانب سے ایک کاوش ہے کہ آقا صاحب سے استفادہ کرتے ہوئے فلسطین کی تاریخ کے ساتھ موجودہ حالات اور مستقبل کے بارے میں حقیقی خبریں اور ان خبروں پر تجزیات عوام الناس تک پہنچائے جائیں۔