[Short Clip] تاریخ مرجعیت | Sheikh Toosi | H.I Maulana Syed Hassan Zafar Naqvi | Urdu
کل ملاحظات: 2941
مولانا حسن ظفر نقوی نے محرم الحرام ۱۴۴۳ ہجری میں ‘تاریخ مرجعیت’ کے عنوان سے امام بارگاہ شریکۃ الحسین ع کراچی میں تاریخ مرجعیت کے عنوان سے عشرہ مجالس عزا سے خطاب کیا۔ وزڈم گیٹ وے نے ناظرین کی آسانی کے لئے مراجعین کی تاریخ کو مختصر کلپس کی صورت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے
Tareekh -e- Marjaiyat | Sheikh Toosi
تاریخ مرجعیت | شیخ طوسی
Speaker: H.I Maulana Syed Hassan Zafar Naqvi
حجۃ الاسلام مولانا سید حسن ظفر نقوی