Malika tul Arab Hazra Khadija sa | Molana Kazim Abbas Naqvi

رمضان المبارک کی ۱۰ وہ تاریخ ہے کہ جب رسول اللہ ص کی سب سے قابل اعتماد زوجہ ام المؤمنین بی بی خدیجہ سلام اللہ علیھا اپنی کمسن بیٹی بی بی فاطمہ سلام اللہ علیھا کو نبئ مکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے کر کے آپ ص کو داغ رفاقت دے گئیں۔ رسول اللہ ص آپ ع اور حضرت ابو طالب ع کی جدائی سے اتنے غمگین ہوئے کہ اس پورے سال کو عام الحزن یعنی غم کا سال قرار دیا