Short Clip | Eid Ghadeer | Urdu
کل ملاحظات: 7
نجف اشرف کو عید غدیر کے لئے آمادہ کیا جا رہا ہے
روز غدیر دین کی تکمیل کا دن ہے، کفر کی مایوسی کا دن ہے۔ یہ کوئی عام دن نہیں ہے، اس دن کے لئے زمین و آسمان کو آمادہ کیا جاتا ہے۔ نجف اشرف کو تو خاص انداز سے اس دن کے لئے سجایا جاتا ہے۔ دیکھئے نجف اچرف میں غدیر کی تیاری کے کچھ لمحات۔۔۔۔
آپ نے کیا تیاری کی ہے اس دن کے لئے ؟ #ghadeer #eideghadeer #عیدغدیرخم #غدیر
