[Speech] لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی دھرنا | Shia Missing Persons
گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر علی زیدی سے مذاکرات کے بعد اہل خانہ شیعہ جبری گمشدگان کے نمائندگان اور ناصران کمیٹی کی تقریر، جوانوں کی رہائی و بازیابی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
Venue: President Arif Alvi House , Karachi
صدرِ پاکستان عارف علوی ہاؤس۔کراچی
Date: 05 May 2019