[Tableau] Jashane Ibadat | Fatima (as) Sabeel e Nijat | Masjid Khair ul Amal Incholi
کل ملاحظات: 213
پروگرام : ٹیبلو جشن عبادت
فاطمہؑ سبیلِ نجات
حرم مولا عباس علیہ السّلام کی جانب سے خصوصی پروگرام بسلسلہ جشن ولادت سیدہ فاطمہ زہرا ؑ
بمقام : خیرالعمل و بارگاہ شہدائے کربلا ؑ انچولی ، کراچی میں الھادی اسکول کی بچیوں کی جانب سے جشن عبادت کے حوالے سے ایک بہترین ٹیبلو پیش کیا گیا کہ جس میں نہ صرف بلوغت کا مطلب انتہائی سادہ انداز میں سمجھایا گیا بلکہ والدین کے لئے بھی بہترین پیغام موجود تھا۔ آئیے اس بہترین پرفارمنس کو آپ بھی دیکیں، سراہیں اور دوسروں سے بھی اشتراک کریں
14 دسمبر 2025
