[Talkshow] Aagahi | Ekhtetaam Ayaam -e- Aza | اختتام ایام عزا | Urdu
کل ملاحظات: 4162
Aagahi | آگہی
Topic: Ekhtetaam Ayaam -e- Aza
 موضوع: اختتام ایام عزا
بر صغیر پاک و ہند کے علاوہ پوری دنیا میں ایام عزا کا اختتام کہیں اربعین اور کہیں صفر کے آخری دن (شھادت امام علی رضا علیہ السلام پر) ہو جاتے ہیں، برصغیر پاک و ہند میں ایام عزا کا اختتام ۸ ربیع الاول (روز شھادت امام حسن عسکری علیہ السلام) کو ہوتا ہے۔ اسے ‘ سوگ بڑھانے ‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے, الوداع یا حسین ع کے نوحے پڑھے جاتے ہیں اور ۹ ربیع الاول کو عید کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔
– پوری دنیا کے بر خلاف برصغیر میں ۸ ربیع الاول کو ایام عزا کا اختتام کیوں ہوتا ہے؟
 – کیا ہمیں الوداع یا حسین ع کہنا چاہئے؟
 – ایام عزا میں امام حسین ع کے ساتھ رہنے کا ہماری زندگی پر کیا اثرات پڑنے چاہئیں؟
 – ۹ ربیع الاول عید کیوں منائی جاتی ہے؟ کیا اس دن عید منانی چاہئیے؟
Host:
 Syed Qunber Rizvi
Guest:
 H.I Syed Haider Abbas Abidi
