[Talkshow] Aagahi | IRAQ CRITICAL SITUATION | عراق کے کشیدہ حالات | Moulana Naqi Hashmi | 31 AUGUST 22 | Urdu
کل ملاحظات: 2997
ٹاک شو آگہی
آیت اللہ کاظم حائری کی جانب سے اپنے مقلدین کو آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تقلید کے حکم کے بعد جناب مقتدیٰ صدر نے سیاست سے استعفیٰ دے دیا اور بغداد میں فسادات پھوٹ پڑے۔ ان حالات کا تجزیہ ملاحظہ ہو
میزبان: قنبر رضوی
مہمان: حجۃ الاسلام مولانا علی نقی ہاشمی
