[Talkshow] Aagahi | Mah -e- Ramzaan, Mah-e-Bahar -e- Manviyat
کل ملاحظات: 2291
Aagahi | آگہی | Special Program
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
Moulana Farukh Abbas Rizvi
ماہ رمضان معنویت کی بہار
ماہ رمضان کو معنویت کی بہار کیوں کہا جاتا ہے؟
ہم یہ چاہتے ہیں کہ جیسے ہی ہم کوئی نیک عمل کریں اس کا فورا نتیجہ آئے۔ ایسا کیوں نہیں ہوتا؟
ماہ رمضان المبارک سے بہترین استفادہ کیسے کیا جا سکتا ہے؟
رمضان المبارک کے جو اعمال وارد ہوئے ہیں وہ بہت زیادہ ہیں اور سب پر عمل کرنا ممکن نہیں ہے۔ ہمیں کن اعمال کو انجام دینا چاہئے؟
سحر خیزی سے کیا مراد ہے؟
بہت سے اعمال و نمازیں ایسے ہیں کہ جن کو انجام دینا چاہتے ہیں لیکں چونکہ دفتر وغیرہ جانا ہوتا ہے تو نہیں کر پاتے، ان اعمال کو کیسے انجام دیں؟
رمضان المبارک میں ہر نماز کے بعد پڑھی جانے والی دعا یا علی یا عظیم کی اتنی تاکید کیوں آئی ہے؟