Aagahi | آگہی | Special Program

15th Shabaan, Wiladat Imam Mehdi (atfs) | Part 2
شعبان ۱۵، ولادت باسعادت ، حضرت امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف ، حصہ دوم

Host:
Syed Qunber Rizvi

Guest:
Moulana Ali Naqi Hashmi

 

حکومت امام مہدی عج

امام علیہ السلام کے دور میں معنوی ترقی کا کیا عالم ہوگا؟

امام ع کے دور میں علمی ترقی کا معیار کیا ہو گا؟

ابتدائے خلقت سے انسان نظام عدل کو پانے میں ناکام رہا ہے۔ جو کام ابتدا سے نہیں ہو پایا وہ امام کے دور میں کیونکر ہو پائے گا؟

جس طرح اسلامی کلچر کو ختم کر کے فحاشی عریانیت کو عام کیا جا رہا ہے، ایسے میں امام ع کا ثقافتی پروگرام کیا ہوگا؟

امام علیہ السّلام کے دور میں زمین اپنے خزانے اگلے گی، آسمان سے مدد آئے گی لیکن خود امام ع کی اقتصادی پالیسیز کیا ہوں گی؟