Aagahi | آگہی | Wilayat -e- Faqhi | ولایت فقیہ | Part 3

Host:
Syed Qunber Rizvi

Guest:
Dr. Zahid Ali Zahidi

 

اگر ولی فقیہ کو امام زمانہ عج کی غیبت میں وہ تمام اختیار حاصل ہیں کہ جو ایک امام ع کو ہیں تو باپ یا شوہر کے اختیارات بھی ولی فقیہ کی غیر موجودگی میں بڑھ جائیں گے؟

کیا ولی فقیہ کا کوئی اور بھی متبادل نظام ہے؟

ولی فقیہ کے انتخاب کا طریقہ کار کیا ہو گا؟