[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – عیدِ قربان خصوصی پروگرام | 20 جولائی 2021
کل ملاحظات: 1266
میزبان: مولانا محمد علی فضل
مہمان: مولانا شیخ علی قمی
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
● عید قربان کی قربانی کا کیا فلسفہ ہے؟
● توکُّل اور تواکل میں کیا فرق ہے؟
● انسان کی زندگی میں کامیابی کا راز: (توکل, عمل, رضائے خدا کا حصول)
● موجودہ دور میں قربانی کے مصادیق
تاریخ نشر: 20 جولائی 2021
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے۔