[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – چراغِ ہدایت | حضرت زینبؑ صبر و رضا کی پیکر | 17 محرم 1443
کل ملاحظات: 1461
میزبان: محترمہ قمر فاطمہ
مہمان: محترمہ عاصمہ جعفری
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● حضرت زینبؑ صبر کی پیکر ہیں اس سے کیا مراد ہے؟
● صبر اور شکر میں کیا فرق موجود ہے؟
● آج کے زمانے میں زینبی صبر کو کس طرح نمونہ عمل بنا سکتے ہیں ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔