[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ماہِ محرم | عقائدی معارف کلمات امام حسینؑ میں 2
کل ملاحظات: 1842
میزبان : مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا زوار حسین
پروگرام کے اہم مطالب
دعا عرفہ میں امام حسینؑ نے توحید کی معرفت کو کیسے بیان کیا ؟
امام حسینؑ نے امام کی کیا خصوصیات بیان فرمائی ہیں ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔