اس درس کے اہم نکات:
1۔ انسان کی حقیقی سعادت کے متعلق انبیاء نے کیا کہا؟
2۔ مقدماتی گفتگو کے بعد، اصولِ عقائد کن بنیادی افکار کا نام ہے؟
3۔ اصولِ عقائد کے اہم حصے کونسے ہیں؟
4۔ اصولِ عقائد سیکھنے کا کیا فائدہ ہے؟

مولانا نوید حسین مطہری

اس کورس کی پہلی کتاب کے 16 جلسات ہیں۔