اس پروگرام کے اہم مطالب:

خیمہ زینبی سے کیا مراد ہے؟
امام حسینؑ نے کربلا میں کس ترتیب سے خیمے لگائے؟
آیا خواتین کا بھی کربلا کی تحریک میں کردار تھا؟
اسلام میں خواتین کی آزادی کی کیا اہمیت ہے؟

میزبان: افشین زہراء رضوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہراء رضوی