اس پروگرام کے اہم مطالب:
خیمہ زینبی آج فلسطینیوں کی پناہ گاہ کیسے بنی ہوئی ہے؟
آج ظالم کا مقابلہ اور مظلوم کی حمایت کیسے کر سکتے ہیں؟
فلسطینی کاز میں باقی خواتین کا کیا کردار ہے؟
جہاد تبیین کا فلسطینی آزادی میں کیا کردار ہے؟
فلسطین کی آزادی میں عزادار کیا کیا کرسکتے ہیں؟

میزبان: افشین زہراء رضوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہراء رضوی