نور الولایہ لائیو ماہ رمضان نشریات 2020

تاریخ: 12 ماہ رمضان 1441 | 6, مئی 2020

میزبان:
مولانا سید زائر عباس

10:30 بجے رات:
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ

مہمان علماء:
– مولانا عون حیدر عمران
– مولانا رضا مہدی رضوی

آج کے سوالات:
1. اڑھائی سو سالہ انسان کے مفہوم کا خلاصہ اور مشترکہ خصوصیت –
2. تشکیلاتی کام سے رہبر کی کیا مراد ہے؟
3. ائمہ نے کیسے جہاد اور سیاسی مبارزہ کیا؟
4. ائمہ نے اسلام کی تشریح کیسے کی، کیا یہ مبارزہ کا حصہ تھا؟
5. ائمہ کی سیرت کے ادوار –
6. ائمہ کی جانب سے امام و امامت کا تعارف –

11:00 بجے رات:
ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل

مہمان علماء:
– مولانا سید عباس حسینی
– مولانا سید حسن رضا نقوی

آج کے سوالات:
۱۔ شر کا فلسفہ کیا ہے؟ شرور کا وجود ہی کیوں ہے؟
۲۔ خداوند متعال جانتے ہوئے بھی اپنے بندوں کو کیوں آزماتا ہے؟
۳۔ کرونا کے حالات میں کعبۃ اللہ، مساجد اور ائمہ کے حرموں کو بند کرنا ان کے دار الشفاء ہونے کے منافی نہیں؟
۴۔ آزمائش اور مشکلات میں انسان کا ردّ عمل کیا ہونا چاہیے؟

11:30 بجے رات:
فقہی مسائل:

مہمان علماء:
– مولانا سید ارتضی حسن رضوی
– مولانا غلام جعفر

آج کے سوالات:
– نماز شب کا طریقہ اور تفصیلات بیان فرمائیں.