نور الولایہ لائیو نشریات 21 رمضان 1441

تاریخ: 21 ماہ رمضان 1441 | 15, مئی 2020

میزبان:
مولانا سید زائر عباس

پہلی نشست

مہمان علماء:
– مولانا عون حیدر عمران
– مولانا جمشید علی

موضوعات
– عبادت کی حکمت
– عبادت کے تربیتی آثار
– عبادت میں رکاوٹ و موانع

دوسری نشست

مہمان علماء:
– مولانا سید ارتضی حسن رضوی
– مولانا زین عباس

موضوعات:

– امام علیؑ کی سیرت
– امت کے عروج اور زوال کے اسباب امام علیہ السلام کی نگاہ میں
– اس قسم کے اور دوسرے موضوعات