نور الولایہ لائیو نشریات 23 رمضان 1441
کل ملاحظات: 2041
تاریخ: 23 ماہ رمضان 1441 | 17, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علما
مولانا سید حسن عسکری
مولانا جمشید علی
موضوعات
– صبر کا معنی و مفہوم
– صبر کی اقسام
– صبر اور روزے میں ارتباط
دوسری نشست
مہمان علما
مولانا سید میثم ہمدانی
مولانا شیخ علی
موضوعات
– فلسطین کی تاریخ
– فلسطین عالم اسلام کا بڑا مسئلہ کیوں؟
– فلسطین کا خطرہ سب کے لیے ؟