تاریخ: 24 ماہ رمضان 1441 | 18, مئی 2020

میزبان:
مولانا سید زائر عباس

پہلی نشست

مہمان علماء:
– مولانا سید ارتضی حسن رضوی
– مولانا جمشید علی

آج کے موضوعات
– دعای استقبال ماہ رمضان کی روشنی میں ماہ رمضان کی اہمیت کا بیان

دوسری نشست

مہمان علماء:
– مولانا سید علی محسن نقوی
– مولانا حیدر علی جعفری

آج کے موضوعات:

– مشرق وسطی اور فلسطین کی اقتصادی اور اسڑیٹیجک اہمیت کیا ؟
– فلسطین کی مقاومتی تحریک کے اہم ترین چہرے کونسے ہیں؟
– یوم القدس کے اعلان کے بعد فلسطینی مقاومتی تحریک پر کیا اثر پڑا ؟

noorulwilayah.tv