میزبان: سید زائر عباس

پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت حضرت قاسمؑ و علی اکبرؑ
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا زوار حسین

اس سگمنٹ میں حضرت قاسمؑ اور حضرت علی اکبرؑ کی سیرت کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے

دوسرا سگمنٹ
موضوع: لعن ، قرآن و سنت کی روشنی میں
مہمان علماء: مولانا سید طاہر نقوی ، مولانا جمشید علی

اس سگمنٹ میں لعن کے حقیقی معنی اور مفہوم کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے

نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah