[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – اربعین | اربعین کی اہمیت رہبر معظم کی نگاہ میں | 7 صفر 1443 | Urdu
کل ملاحظات: 2156
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا شیخ علی قمی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● اربعین کی اہمیت رہبر معظم کی نگاہ میں کیا ہے؟
● رہبر معظم کی نگاہ میں اربعین سے کیا درس لے سکتے ہیں؟
● مشیِ اربعین کی اہمیت رہبر معظم کی نگاہ میں کیا ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
