میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا شیخ علی قمی

اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● غدیر میں امیرالمؤمنین(ع) کی ولایت اور امامت کا اعلان کیا گیا تو کیا اسکا کوئی اور بھی پہلو ہے یا فقط امامت کا اعلان ہے؟
● جب ولایت کا مطلب حکوت ہے، تو رسول اللہ کی رحلت کے بعد ظاہری طور پر حکومت تو مولا علی(ع) کے ہاتھ میں نہیں تھی، تو کیا ولایت بھی نہیں رکھتے تھے؟
● امام خمینی رضوان اللہ اور ہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے نزدیک غدیر کی کیا اہمیت ہے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔